About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

VC Prof. Dr. Muhammad Kamran met with Speaker Punjab Assembly Malik Muhammad Ahmad Khan

پی آر او نمبر 153/26 مؤرخہ 27.04.26
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور 
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے آج لاہور میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وائس چانسلر نے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے  اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 

WhatsApp Image 2026-04-27 at 3.23.39 PM

© 2025 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.