About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

The open defense of two PhD scholars from the Department of Management Sciences will be held on April 03, 2026.

پی آر او نمبر 117/26
مؤرخہ 02.04.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
ڈیپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنسز دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالر شکیل احمد اور فرح ناز کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفینس مورخہ 3 اپریل 2026 ،11 بجے ڈیپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنسز بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ دونوں سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالے ڈاکٹر سہیل اسلم کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد ضیاء اللہ ایسوسی ایٹ پروفیسر غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

 

© 2025 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.