About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

The open defense of PhD scholar Amna Arshad from the Institute of Chemistry will be held on April 06, 2026.

پی آر او نمبر 120/26
مؤرخہ 04.04.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کی پی ایچ ڈی سکالر آمنہ ارشد کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفینس مورخہ 6 اپریل 2026 ، 10 بجے انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ آمنہ ارشد نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق ورثی، کوسپروائزر ڈاکٹر محمد شاہد کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر ظہور حسین فاروقی ایسوسی ایٹ پروفیسر سکول آف کیمسٹری یونیورسٹی آف پنجاب لاہور بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔

 

 

© 2025 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.