About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

Syeda Maryam Shah, a PhD scholar in Islamic Studies, will hold an open defense on October 10, 2025.

پریس ریلیز: سیدہ مریم شاہ، پی ایچ ڈی سکالر، شعبہ علومِ اسلامیہ، دی اسلامیہ یونی ورسٹی آف بہاولپور کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 10 اکتوبر 2025ء, بوقت 8 بجے صبح آڈیو ویڈیو کانفرنس روم، خواجہ غلام فرید آڈیٹوریم، بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ مقالہ نگار نے "مصاہرت شریعت اسلامیہ اور عصر حاضر کے تناظر میں: ایک تجزیاتی مطالعہ" کے عنوان پر اپنی تحقیق ڈاکٹر سجیلہ کوثر، چیئرپرسن شعبہ ادیانِ عالم وبین المذاہب ہم آہنگی کی زیرِ نگرانی مکمل کی۔ اوپن ڈیفنس میں بیرونی ممتحن کے طور پر ڈاکٹرحافظ سجاد احمد تترالوی، چیئرمین شعبہ اسلامی فکر، تاریخ و ثقافت، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد شرکت کریں گے۔اساتذہ، ایم۔ فل، پی۔ ایچ۔ ڈی اسکالرز، طلباء وطالبات کو شرکت کی دعوت ہے۔

 

WhatsApp Image 2025-10-09 at 7.19.54 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.