About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

Public Defense of PhD scholar Shafique Ur Rehman of the Department of Iqbal Studies will be held on 23 May 2025

پی آر او نمبر 193/25 مؤرخہ 21.05.25
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
بہاولپور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے شعبہ اقبال اسٹڈیز کے پی ایچ ڈی اسکالر شفیق الرحمٰن کے تحقیقی مقالے کا مجلسی دفاع جمعہ، 23 مئی 2025ء کو صبح 10 بجےخواجہ غلام فرید سماعت گاہ، کانفرنس روم، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ شفیق الرحمٰن نے اپنا مقالہ اردو شاعری میں فکر و فنِ اقبال کی توسیع: تحقیقی و تنقیدی جائزہ (بحوالہ: حفیظ جالندھری، اسد ملتانی، ڈاکٹر قاسم جلال) کے عنوان سے، ڈاکٹر محمد رفیق الاسلام (صدرِ شعبہ اقبال اسٹڈیز کی زیرِ نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پر ممتاز محقق پروفیسر ڈاکٹر اقبال شاہد پروفیسر ایمریطس، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور بحیثیت بیرونی ممتحن شرکت فرمائیں گے۔ اساتذہ، طلبہ و طالبات، ایم فل اور پی ایچ ڈی اسکالرز کو شرکت کی عام دعوت دی جاتی ہے۔


WhatsApp Image 2025-05-21 at 3.46.06 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.