Latest News

Plant Pathology Department conduct two-day training workshop on mushroom cultivation

PRO No. 202/PR
Date: 01/05/2021
Public Relations Office
The Islamia University of Bahawalpur

A two-day training workshop on mushroom cultivation was conducted by the Department of Plant Pathology, Faculty of Agriculture and Environment, the Islamia University of Bahawalpur. Farmers and agricultural researchers from different areas participated in the workshop. Dr. Muhammad Naveed Aslam, Chairman, Department of Plant Pathology, referring to the preparation of compost and spawning, said that commercial cultivation of mushrooms has become a very lucrative business. Under the direction of Prof. Dr. Athar Mahboob, a special Mushroom Cultivation Unit has been set up in the University where the participants are informed about the commercial cultivation of Mushrooms.

PRO 202 eng

پی آر او نمبر 202/21،مورخہ01/05/2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
شعبہ پلانٹ پتھالوجی فکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائرمنٹ سائنس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیراہتمام مشروم کی کاشت کے حوالے سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا مختلف علاقوں سے آئے ہوئے کسانوں اور زرعی محققین و طلباء و طالبات نے ورکشاپ میں شرکت کی۔ڈاکٹر محمد نوید اسلم، چیئرمین شعبہ پلانٹ پتھالوجی نے کمپوسٹ اور سپاننگ کی تیاری کے حوالے سے کہا  کہ مشروم کی تجارتی پیمانے پر کاشت بہت نفع بخش کاروبار بن چکا ہے مشروم کی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر مانگ بڑھ رہی ہے اسی پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی ہدایت پر یونیورسٹی میں مشروم کی کاشت کا خصوصی یونٹ قائم کیا گیا ہے جہاں پر شرکاء کو مشروم کی تجارتی پیمانے پر کاشت کے حوالے سے آگاہ کیا جاتا ہے۔

 

PRO 202 eng