About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

Open defense of PhD scholar Qudsia Nayyar from the Department of Siraiki will be held on 02 April 2026

پی آر او نمبر 113/26 مؤرخہ 01.04.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
شعبہ سرائیکی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی پی ایچ ڈی سکالر قدسیہ نیئر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 02 اپریل 2026، 12 بجے شعبہ سرائیکی بغداد الجدید کیمپس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منعقد ہوگا۔ قدسیہ نیئر نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر جاوید حسان چانڈیو کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر محمد ممتاز خان کلیار سرائیکی ایریا اسٹڈی سنٹر بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2025 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.