About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

On the direction of VC IUB IBMAS organized a meeting to promote interaction between teachers and parents

PRO No. 334 /23, dated 25.08.2023
Directorate of Public Relations, Islamia University Bahawalpur
On the direction of Vice Chancellor the Islamia University of Bahawalpur Prof. Dr. Naveed Akhtar, Institute of Business, Management and Administrative Sciences organized a meeting to promote mutual relations between faculty and parents. Prof. Dr. Jawad Iqbal, Dean Faculty of Management Sciences and Commerce welcomed and thanked the parents for trusting teachers as the future builders of the nation. He said that both degree and technical education are the need of the hour. Institute of Business, Management and Administrative Sciences is playing its role in training students, short courses and building business and social skills. The parents responded positively and vowed to support the Islamia University of Bahawalpur at every step, especially in this difficult time. The parents said that inviting parents to the University for improving trust and mutual cooperation and communication is a very good initiative on the part of Vice Chancellor Prof. Dr. Naveed Akhtar. The parent community trusts the university's faculty, administration and staff to provide world-class education and facilities to their children. The parents also thanked the Dean Faculty of Management Sciences and Commerce Prof. Dr. Jawad Iqbal. At the end certificates were also distributed among the students.

PTM IBMAS


پی آر او نمبر 334 /23
مورخہ 25.08.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
وائس چانسلراسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر کے ویژن کے مطابق فیکلٹی اور والدین کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس، مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریٹو سائنسز نے ایک نشست کا اہتمام کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر جواد اقبال ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز اینڈ کامرس نے قوم کے مستقبل کے معماروں کے طور پر اساتذہ پر اعتماد کرنے پر والدین کا خیرمقدم اور شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈگری اور تکنیکی تعلیم دونوں وقت کی ضرورت ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف بزنس، مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریٹو سائنسز طلباء وطالبات کی تربیت، مختصر کورسز اور کاروباری اور سماجی مہارتوں کی تعمیر کے حوالے سے اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ والدین نے مثبت ردعمل ظاہر کیا اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو ہر قدم پر خاص طور پر اس مشکل وقت میں ساتھ دینے کا عزم کیا۔ والدین کا کہنا تھا کہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر کی جانب سے والدین کو اعتماد اور باہمی تعاون اور رابطے میں بہتری کیلئے جامعہ میں مدعو کرنا بہت احسن اقدام ہے۔ والدین کمیونٹی اپنے بچوں کو عالمی معیار کی تعلیم اور سہولیات فراہم کرنے کے لیے یونیورسٹی کی فیکلٹی، انتظامیہ اور عملے پر اعتماد کرتی ہیں۔ والدین نے ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز اینڈ کامرس پروفیسر ڈاکٹر جواد اقبال کا بھی شکریہ ادا کیا۔ آخر میں طلباء میں اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔

 

PTM IBMAS urdu

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.