About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

Meeting between VC Prof. Dr. Muhammad Kamran and Mr. Ghulam Nabi, DG Finance Division, HEC in Islamabad.

PRO No 183A / 26 dated  15.05.2026
Directorate of Public Relations the Islamia University of Bahawalpur 
A significant meeting of Professor Dr. Muhammad Kamran Vice Chancellor Islamia University of Bahawalpur and Mr. Ghulam Nabi Director General Finance Division, HEC held in Islamabad.The discussion was focused on three key financial and development matters of the university including provision of seed money for the solarization of various IUB campuses, increase in recurring grant to meet mandatory expenses of the university for the upcoming financial year and progress on IUB’s new and ongoing development projects sent to the HEC.

 

پی آر او نمبر 183A/26
مؤرخہ 15.05.26
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور 
پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور غلام نبی ڈائریکٹر جنرل فنانس ڈویژن ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی ایک اہم میٹنگ اسلام آباد میں منعقد ہوئی ۔ میٹنگ میں یونیورسٹی کے تین اہم مالیاتی اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ان میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے مختلف کیمپسز کی سولرائزیشن کے لیے سیڈ منی کی فراہمی تاکہ توانائی کی مد میں ہونے والے بھاری اخراجات پر قابا پایا جا سکے۔ اسی طرح سال 2018 سے ایک ہی سطح پر منجمد رکرنگ گرانٹ میں اضافے اور آئندہ مالیاتی سال میں یونیورسٹی کے موجودہ حجم کے تناسب سے ریکرنگ گرانٹ کی فراہمی پر بھی گفتگو ہوئی۔ اجلاس میں جامعہ اسلامیہ بہاولپور کے جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں پر بھی غوروخوص ہوا جو یونیورسٹی کی جانب سے ایچ ای سی کو فنڈنگ کے لیے بھیجے گئے ہیں۔

 

WhatsApp Image 2026-05-15 at 12.34.39 PM

© 2025 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.