About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB organized a one-day Training Workshop for the Teachers and Heads of all the Affiliated Colleges

PRO No. 390/PR
Date: 28/06/2021
Public Relations Office
The Islamia University of Bahawalpur
On the direction of Vice Chancellor Engineer Prof. Dr. Athar Mahboob, the Islamia University of Bahawalpur, a one-day training workshop was organized for the teachers and heads of all the affiliated colleges regarding the Associate Degree Program (ADP). Prof. Dr. Tahir Nadeem and Noshin Malik from the Department of Education spoke on education and learning. Prof. Dr. Bushra Naz from the Department of English provided information on English language teaching. Teachers from associate colleges were made aware of internal examinations, materials, teaching and learning issues and other modern methods. The training workshop was chaired by Prof. Dr. Moazzam Jameel, Registrar, the Islamia University of Bahawalpur. He appreciated the special cooperation of Prof. Dr. Irshad Hussain, Director, Undergraduate Studies Center in organizing the workshop. In the expert panel, Talib Hussain, Additional Controller of Examinations, informed about the problems related to organization. At the end of the training workshop, it was reiterated that this associate degree program will introduce students to modern education system and will introduce an international level system from which graduate students from international and global educational networks will be rooted.

WhatsApp Image 2021-06-28 at 4.57.36 PM

پی آر او نمبر391/21، مورخہ 28-06-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی ہدایت پر ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام (ADP)کے حوالے سے تما م ملحقہ کالجز کے اساتذہ اور سربراہان کے لیے ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا۔ ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن سے پروفیسر ڈاکٹر طاہر ندیم اور نوشین ملک نے تعلیم و تعلم کے حوالے سے گفتگو کی۔ڈیپارٹمنٹ آف انگلش سے پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ ناز نے انگریزی زبان کی تدریس سے متعلق آگاہی فراہم کی۔ ایسوسی ایٹ کالجز سے آئے ہوئے اساتذہ کو اندرونی امتحانات، مواد، تعلیم و تدریس کے مسائل اور دیگر جدید طریقوں سے آگاہی فراہم کی گئی۔ اس تربیتی ورکشاپ کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر معظم جمیل، رجسٹرار، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے کی۔ انہوں نے پروفیسر ڈاکٹر ارشاد حسین ڈائریکٹر انڈر گریجویٹ سٹڈیز سینٹرکی جانب سے ورکشاپ کے انعقاد پر خصوصی تعاون کو سراہا۔ ایکسپرٹ پینل میں طالب حسین ایڈیشنل کنٹرولر امتحانات نے تنظیمی اعتبار سے متعلق مسائل سے متعلق آگاہ کیا۔ تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ اس ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام سے طلباء و طالبات جدید تعلیمی نظام سے متعارف ہونگے اور ایک بین الاقوامی سطح کا نظام متعارف ہوگا جس سے ڈگری یافتہ طلباء وطالبات بین الاقوامی اور گلوبل تعلیمی نیٹ ورک سے جڑ جائیں گے۔

WhatsApp Image 2021-06-28 at 4.57.31 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.