About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

IUB leadership's condolences on the passing of Nawab Salahuddin Khan Abbasi's mother

پی آر او نمبر 122/26 مؤرخہ 06.04.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
امیر آف بہاول پور نواب صلاح الدین خان عباسی کی والدہ محترمہ اور ولی عہد پرنس بہاول پور خان عباسی کی دادی باقضائے الہی وفات پا گئیں ہیں۔ وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف پرو وائس چانسلر ، ڈینز، رجسٹرار محمد شجیع الرحمن، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ڈاکٹر شہزاد احمد خالد نے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے امیر آف بہاول پور نواب صلاح الدین خان عباسی اور ولی عہد پرنس بہاول پور خان عباسی سے اظہار تعزیت کیاہے۔ انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

© 2025 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.