About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Islamia University Bahawalpur is planting 1 lakh plants

PRO No. 172/PR

Date: 14/04/2021

Public Relations Office

The Islamia University of Bahawalpur

Prof. Dr. Athar Mahboob, Vice Chancellor, Islamia University of Bahawalpur said that the cooperation of various institutions for tree planting in Islamia University of Bahawalpur under the Pakistan Clean and Green Campaign is highly commendable. The Vice Chancellor expressed these views while talking on the occasion of a ceremony of providing 5,000 saplings to the Islamia University of Bahawalpur by the Department of Environmental Protection, Government of Punjab. Assistant Director Muhammad Rafiqe,  Abbas Sial, Inspector, Department of Environmental Protection, Muhammad Aleem, Inspector, Department of Environmental Protection and Riaz Baloch, President, Sadiq Welfare Desert Organization was present on the occasion. These plants included fruit and shade plants which will be planted in Baghdad-ul-Jadeed Campus and other campuses. It was informed on the occasion that Islamia University Bahawalpur is planting 1 lakh plants in different campuses under the tree planting project, Department of Forestry, Cholistan Institute of Desert Studies and Farm Management are actively running the tree planting campaign with teachers, students and staff and all these are part of Clean and Green Pakistan campaign.

Environmental protection agency visit IUB

پی ار آو نمبر 172/21،مورخہ14/04/2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے کہا ہے کہ پاکستان کلین اینڈ گرین مہم کے تحت اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں شجرکاری کے لیے مختلف اداروں کا تعاون انتہائی قابل ستائش ہے۔ وائس چانسلر نے ان خیالات کا اظہار محکمہ تحفظ ماحولیات حکومت پنجاب کی جانب سے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو 5ہزار پودے فراہم کرنے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر محکمہ تحفظ ماحولیات کے حکام محمد رفیق، اسسٹنٹ ڈائریکٹر،  محکمہ تحفظ ماحولیات، انصار عباس سیال، انسپکٹر محکمہ تحفظ ماحولیات، محمد علیم انسپکٹر  محکمہ تحفظ ماحولیات اور ریاض بلوچ صدر الصادق ویلفیئرڈیزٹ آرگنائزیشن شریک تھے۔انہوں نے یہ پودے وائس چانسلر سیکرٹریٹ میں شعبہ فارسٹری کے نمائندے ڈاکٹر محمد رافع اور اسٹیٹ کیئر کی سربراہ فرخندہ تحسین کے حوالے کیے۔ان پودوں میں پھل دار اور سایہ دار پودے شامل ہیں جنہیں بغدادالجدید کیمپس اور دیگر کیمپسز میں لگایا جائے گا۔اس موقع پر بتایا گیا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور شجرکاری منصوبے کے تحت 1لاکھ پودے مختلف کیمپسز میں لگا رہے ہیں اور اس سلسلے میں شعبہ اسٹیٹ کیئر، شعبہ فارسٹری، چولستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزٹ سٹڈیزاور فارم مینجمنٹ فعال انداز میں اساتذہ، طلباء وطالبات اوعملے کے ساتھ شجر کاری مہم کا چلا رہے ہیں اور یہ تمام سرگر میاں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا حصہ ہیں۔

invirnmental protection agency members meet WVC IUB

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.