About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

9th International Seerat-un-Nabi Conference will begin on February 22, 2023

نویں بین الاقوامی سیرت النبیﷺ کانفرنس

ماحولیاتی/ موسمیاتی تغیرات اور عالمی بقا: اسباب، تحدیات اور حل سیرت النبیﷺ کی روشنی میں

23-22 فروری 2023

درخشاں روایات کی حامل سیرت چیئر، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور انتہائی اہم عالمی مسئلے ماحولیاتی/ موسمیاتی تغیرات اور عالمی بقا کے موضوع پر سیرت طیبہﷺ کی رہنمائی فراہم کرنے کے لیے فروری 2023 میں نویں بین الاقوامی سیرت النبیﷺ کانفرنس کا اہتمام کر رہی ہے۔ کانفرنس کا بنیادی مقصد موسمیاتی تغیرات کے پیچھے کارفرما اصل عناصر اور ان کے کرہ ارض پر مرتب ہونے والے ان مضر اثرات کی نشاندہی ہے جو مخلوق خدا کے لیے زہر قاتل ہیں۔ نیز ان کے حل اور سدباب کے بارے میں سیرت طیبہﷺ کی رہنمائی فراہم کرنا ہے۔ علما اور محققین کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنی مفید اور قیمتی علمی کاوشوں کو پیش کریں۔ کانفرنس کے مجوزہ عنوانات حسب ذیل ہیں۔ 

خلاصہ جمع کروانے کی آخری تاریخ: 31 دسمبر 2022

زیر اہتمام: 
سیرت چیئر، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور، پنجاب، پاکستان

 

serat urserat enserat arabic


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.