About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

11th International Seerat Conference - Message of Worthy Vice Chancellor Prof. Dr. Muhammad Kamran

الحمد للہ ربّ العالمین!
سیدنا حضرت محمد ﷺ کی ولادتِ باسعادت کے پندرہ سو سال مکمل ہونے اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سو سالہ تاریخی سفر کی تکمیل کے بابرکت موقع پر، سیرت چیئر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور بین الاقوامی سطح پر (02 تا 04 فروری 2026) تین روزہ شاندار سیرت کانفرنس کے انعقاد کا اعزاز حاصل کررہی ہے۔
اس کانفرنس میں ملکی و بین الاقوامی سطح کے ممتاز علماء، محققین اور دانشوران کثیر تعداد میں شرکت فرمائیں گے اور اپنی علمی و تحقیقی کاوشوں کے ذریعے اساتذہ، طلبہ و طالبات اور معاشرے کے مختلف طبقات کو سیرتِ طیبہ ﷺ کی روشنی میں ہمہ جہت رہنمائی فراہم کریں گے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس علمی و فکری اجتماع کو اپنی رحمت کے شایانِ شان آسانی عطا فرمائے، اس کا انعقاد بابرکت بنائے اور اسے شرفِ قبولیت سے نوازے۔
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے معزز وائس چانسلر کی جانب سے کانفرنس میں شرکت کی دعوت ملاحظہ فرمائیں۔

 

© 2025 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.