About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

On October 16, 2025, PhD candidate Zulqarnain Jawad of the Department of Iqbal Studies will have his public defense.

پی آر او نمبر396/25
مؤرخہ 14.10.2025
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور  
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور شعبہ اقبال اسٹڈیز کے پی ایچ ڈی سکالر ذوالقرنین جواد کے تحقیقی مقالے کا مجلسی دفاع مورخہ 16-10-2025 بوقت صبح 11:00 بمقام کانفرنس روم خواجہ غلام فرید آڈیٹوریم بغدادالجدید کیمپس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر کے تحقیقی مقالے کا موضوع "سوانح اقبال (اُردو) میں  حالات و واقعات کے اشتراک و اختلاف کا تحقیقی مطالعہ" ہے اور اس نے یہ کام ڈاکٹر محمد رمضان طاہر اسسٹنٹ پروفیسر کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پر ڈاکٹر ابرار عبدالسلام، سابق چیئرمین شعبہ اُردو، ایمرسن  یونیورسٹی ملتان بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

WhatsApp Image 2025-10-15 at 7.57.56 PM

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.