About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB Signs MOU with Training Pakistan to promote Veterinary Education

PR. No. 01/20

Dated 01/01/2020
Public Relations Office,

The Islamia University of Bahawalpur

 

The Islamia University of Bahawalpur and Training Pakistan agreed to collaborate for joint efforts to promote short training courses relating to Veterinary and Animal Science for the students and farmers. Veterinary College, the Islamia University of Bahawalpur and Training Pakistan signed Memorandum of Understanding to promote short training courses relating to Veterinary and Animal Science for the students and farmers. Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob, Vice Chancellor and Dr. Fraz Shafique, CEO signed the documents on behalf of their institutions. Dr. Sajid Hameed, Principal, University College of Veterinary and Animal Sciences said that College is offering short courses and providing services for evaluation and certification since 2006 by collaborating with various organizations.

MOU Signing Ceremony of Veterinary-1

پی آر او نمبر01/20، مورخہ 01-01-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور اِدارہ ٹریننگ پاکستان کے مابین ویٹرنری اور اینمل سائنسز کے شعبے میں مختصر دورانیے کے تربیتی کورسوں کے اجراء کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اور ڈاکٹر فراز شفیق نے اپنے اِداروں کی جانب سے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس موقع پر پرنسپل کالج آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز ڈاکٹر ساجد حمید اور دیگر فیکلٹی ممبران بھی موجود تھے۔ معاہدے کی رُ و سے کسانوں اور طلبہ وطالبات خصوصاً چولستانی افراد کے لیے جانوروں کی دیکھ بھال، ڈیری فارمنگ اور مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے لیے تربیتی کورسز منعقد کیے جائیں گے۔ 2006سے قائم کالج آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز خطے میں ویٹرنری کی تعلیم کا سب سے بڑا اِدارہ ہے جو مقامی کسانوں، مویشی پال حضرات اور چولستان کے دور دراز علاقوں تک ویٹرنری سہولیات بہم پہنچا رہا ہے۔ یہ کالج چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی، لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب اور دیگر اِداروں سے مل کر ویٹرنری کی ترقی اور بڑھوتری کے لیے نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔ 

MOU Veterinary-1

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.