Atifa Aziz Successfully Defended Her PhD Open Defense
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، فیکلٹی آف اسلامک اینڈ عریبک سٹڈیز میں شعبہ حدیث کے زیر اہتمام پی ایچ ڈی مجلس دفاعِ مقالہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں محققہ عاطفہ حفیظ نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔
1

2

3

4
