About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

WVC Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob will be a special participant in the 5th Vice Chancellors’ Forum of Islamic countries

پی آر او نمبر115/23
مورخہ 18-03-2023
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامی ممالک کا 5 واں وائس چانسلرز فورم اتوار سے اسلام آباد میں شروع ہورہا ہے۔ وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر زفورم میں خصوصی شرکت کریں گے۔ 50 سے زائد اکیڈیمک لیڈرز، ایک عالمگیر دُنیا میں تغیر برپا کرنے والی ٹیکنالوجی کے حوالے سے مورخہ 19 مارچ 2023 کو فائیو سٹار ہوٹل میں منعقد ہونے والے اسلامی دُنیا کی یونیورسٹیوں کے پانچویں وائس چانسلرز فورم میں شریک ہونے کے لیے آرہے ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان، کامسیٹس یونیورسٹی، اسلام آباد، برٹش کونسل پاکستان اور اسلامک ورلڈ ایجوکیشنل، سائنسی اور ثقافتی تنظیم  اور وزارت تعلیم وپیشہ ٹریننگ کے پارٹنرشپ میں مشترکہ طور پر اس 5 ویں فورم کا انعقاد کرنے جارہا ہے۔ اس فورم کا مقاصد  2012 سے 2017 تک پاکستان اور الترکیہ میں منعقد ہونے والے سابقہ فورمز سے تشکیل دیئے گئے ہیں


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.