About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Worthy Vice Chancellor visits University of Karachi

PRO No. 218/PR

Date: 10/09/2020

Public Relations Office

The Islamia University of Bahawalpur

 

Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob Vice Chancellor visited University of Karachi and discussed with Prof. Dr. Khalid Iraqi, Vice Chancellor, possible avenues of mutual collaboration between the two universities. Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob also visited Worthy Vice Chancellor today visited the Karachi Institute of Biotechnology and Genetic Engineering (KIBGE), University of Karachi. On this occasion, he interacted with faculty and researchers and discussed various avenues of collaboration between the IUB and KIBGE in modern biotechnology and biomedical sciences.

WVC Visit University of Karachi Eng

پی آر او نمبر220/20، مورخہ 10-9-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی وائس چانسلر یونیورسٹی آف کراچی نے تدریس اور تحقیق میں تعاون کے لیے دونوں جامعات میں روابط میں فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے گزشتہ روز یونیورسٹی آف کراچی کا دورہ کیا اور پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مشترکہ تعلیمی اور تحقیقی منصوبوں سے متعلق بھی تبادلہ خیال ہوا۔ بعدازاں وائس چانسلر نے کراچی انسٹی ٹیوٹ آف بائیو ٹیکنالوجی اینڈ جنیٹک انجینئرنگ، یونیورسٹی آف کراچی کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے فیکلٹی ممبر اور تحقیقی سرگرمیوں میں مصروف محققین سے بھی ملاقات کی اور لیبارٹریوں میں موجود سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے بائیو لوجیکل سائنسز، بائیو ٹیکنالوجی اور جنیٹک انجینئرنگ میں تحقیق کے اعلیٰ معیار کی تعریف کی۔

WVC Visit University of Karachi 1

WVC Visit University of Karachi 2

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.