About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Worthy Vice Chancellor visits Sir Syed University of Engineering and Technology Karachi

PRO No. 223/PR

Date: 12/09/2020

Public Relations Office

The Islamia University of Bahawalpur

 

Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob, Worthy Vice Chancellor visited Sir Syed University of Engineering and Technology and met with Mr. Jawaid Anwer , Chancellor and Prof. Dr. Vali Uddin , Vice Chancellor besides having interactions with faculty members. He also addressed to a group of faculty members on this occasion. Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob praised quality of education at Sir Syed University of Engineering and Technology which is first ever Engineering University established in private sector.

WVC Visit Sir Syed Univeristy of Engineering , Karachi

 

پی آر او نمبر223/20، مورخہ 12-9-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ کراچی کا دورہ کیا اور چانسلر جاوید انور اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے فیکلٹی ممبران سے بھی ایک خصوصی نشست میں گفتگو کی۔ اس موقع پر ہائر ایجوکیشن، تحقیق وتدریس اور انجینئرنگ کے پراجیکٹس سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر انجینئرنگ کے شعبے میں تدریسی وتحقیقی معیار میں اضافے کے لیے مختلف تجاویز اور اقدامات بھی زیر غور آئے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ سر سید انجینئرنگ یونیورسٹی ملک میں انجینئرنگ کی اعلیٰ تعلیم کی پہلی پرائیوٹ سیکٹر یونیورسٹی ہے۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں انجینئرنگ فیکلٹی سات شعبوں میں تدریسی پروگرام جاری رکھے ہوئے ہے  اور جنوبی پنجاب میں پی ایچ ڈی پروگرام کی حامل واحد فیکلٹی ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.