
The Women Development Center, the Islamia University of Bahawalpur in collaboration with UNICEF Punjab, organized an awareness seminar and walk on the theme Breastfeeding for a Sustainable Start in Life – Protect, Promote and Support Breastfeeding at Jinnah Auditorium, Baghdad-ul-Jadeed Campus, The Islamia University of Bahawalpur.
PRO No. 373/26 dated 21.09.2026
Directorate of Public Relations the Islamia University of Bahawalpur
The Women Development Center, the Islamia University of Bahawalpur in collaboration with UNICEF Punjab, organized an awareness seminar and walk on the theme Breastfeeding for a Sustainable Start in Life – Protect, Promote and Support Breastfeeding at Jinnah Auditorium, Baghdad-ul-Jadeed Campus, The Islamia University of Bahawalpur. The awareness initiative aimed to highlight the importance of breastfeeding for maternal and child health and to promote a supportive environment, essential foundation for a healthy and sustainable start in life. Prior to the seminar, Vice Chancellor The Islamia University of Bahawalpur, Prof. Dr. Muhammad Kamran, met with the UNICEF delegation at his office. He also led the awareness walk, which commenced from the Vice Chancellor’s Secretariat, Baghdad-ul-Jadeed Campus. Speaking on the occasion, Prof. Dr. Muhammad Kamran emphasized that health and well-being are fundamental to the development of a healthy, productive, and resilient society. He said that ensuring good health begins with proper nutrition and awareness from the earliest stages of life. He appreciated the collaboration between IUB and UNICEF Punjab and said that educational institutions have an important role in creating awareness about health, nutrition, and other issues of public importance. He emphasized that universities should not only impart academic knowledge but also contribute to the well-being of society by promoting evidence-based health awareness among students and communities. The seminar was chaired by Prof. Dr. Rubina Bhatti, Dean, Faculty of Social Sciences, The Islamia University of Bahawalpur. Whereas, Dr. Sarfraz Batool, Director Women Development Center/Focal Person welcomed the guests and participants. The speakers includes Mr. Nouman Ghani, Program Specialist, UNICEF Pakistan, Dr. Najma Ayub, Nutrition Specialist, UNICEF Punjab, and Prof. Dr. Muhammad Riaz, Dean, Faculty of Food Sciences and Nutrition, Bahauddin Zakariya University, Multan. A Panel Discussion on Multidisciplinary Perspectives on Breastfeeding was also conducted. Dr. Sheikh Safeena Sidiq Senior Medical Officer/Director Women Health Care Center and Maternity Home, Adeela Qayyum Assistant Prof. University College of Nursing, Dr. Mariam Iftikhar Lecturer Department of Humen Nutrition and Dietetics and Dr. Shahbaz Ali Khan Incharge Department of Public Administration, Usman Buzdar School of State Sciences we're the panalist. Chairmen, Chairpersons, university officers, faculty members, and a large number of students, actively participated in the seminar and awareness walk. Dr. Hira Riaz, Lecturer Department of Political Science hosted the seminar and conducted panal discussion.

پی آر او نمبر 373/26 مؤرخہ 21.09.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ویمن ڈویلپمنٹ سینٹر نے یونیسیف پنجاب کے اشتراک سے زندگی کے پائیدار آغاز کے لیے ماں کا دودھ پلانا – تحفظ، فروغ اور حمایت کے موضوع پر ایک آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے بغداد الجدید کیمپس میں واقع جناح آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی۔اس آگاہی مہم کا مقصد ماں اور بچے کی صحت کے لیے ماں کا دودھ پلانے کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور ایک ایسا سازگار ماحول فراہم کرنا تھا جو زندگی کے صحت مند اور پائیدار آغاز کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔سیمینار سے قبل، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے اپنے دفتر میں یونیسیف کے وفد سے ملاقات کی۔ انہوں نے آگاہی واک کی قیادت بھی کی، جس کا آغاز وائس چانسلر سیکرٹریٹ، بغداد الجدید کیمپس سے ہوا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے اس بات پر زور دیا کہ صحت اور تندرستی ایک صحت منداور مستحکم معاشرے کی تعمیر کے لیے بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اچھی صحت کا حصول زندگی کے ابتدائی مراحل ہی سے مناسب غذائیت اور آگاہی کے ذریعے ممکن ہوتا ہے۔ انہوں نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور یونیسیف پنجاب کے درمیان تعاون کو سراہا اور کہا کہ تعلیمی ادارے صحت، غذائیت اور عوامی اہمیت کے دیگر امور کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ یونیورسٹیوں کو نہ صرف تعلیمی معلومات فراہم کرنی چاہئیں بلکہ طلبہ اور کمیونٹیز میں شواہد پر مبنی صحت سے متعلق آگاہی کو فروغ دے کر معاشرے کی فلاح و بہبود میں بھی اپنا حصہ ڈالنا چاہیے۔سیمینار کی صدارت ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر روبینہ بھٹی نے کی۔ جبکہ ویمن ڈیولپمنٹ سینٹر کی ڈائریکٹر/فوکل پرسن ڈاکٹر سرفراز بتول نے مہمانوں اور شرکاء کا خیرمقدم کیا۔ مقررین میں یونیسیف پاکستان کے پروگرام اسپیشلسٹ نعمان غنی، یونیسیف پنجاب کی نیوٹریشن اسپیشلسٹ ڈاکٹر نجمہ ایوب، اور بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی فیکلٹی آف فوڈ سائنسز اینڈ نیوٹریشن کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر محمد ریاض شامل تھے۔اس موقع پر ماں کا دودھ پلانے کے عمل پر کثیر الشعبہ جاتی نقطہ نظر کے موضوع پر ایک پینل مباحثہ بھی منعقد کیا گیا۔ پینلسٹس میں ڈاکٹر شیخ سفینہ صدیق سینئر میڈیکل آفیسر/ڈائریکٹر ویمن ہیلتھ کیئر سینٹر اینڈ میٹرنٹی ہوم، عدیلہ قیوم اسسٹنٹ پروفیسر، یونیورسٹی کالج آف نرسنگ، ڈاکٹر مریم افتخار لیکچرر، شعبہ ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائٹیٹکس اور ڈاکٹر شہباز علی خان انچارج شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشنشامل تھے۔سیمینار اور آگاہی واک میں چیئرمینز، یونیورسٹی کے عہدیداران، فیکلٹی ممبران اور طلبہ کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔ شعبہ سیاسیات کی لیکچرر ڈاکٹر حرا ریاض نے سیمینار کی میزبانی کی اور پینل مباحثے کا انعقاد کیا۔
