About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

Vice Chancellor Prof. Dr. Muhammad Kamran met with Member of National Assembly Malik Muhammad Iqbal Chanar

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ سے ملاقات

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ملک و قوم کا اثاثہ ہے۔ ملک محمد اقبال چنڑ 

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی جانب سے یونیورسٹی کی ترقی اور بہتری کے لیے کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ رکن قومی اسمبلی

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں تعلیمی معیار پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں ۔ وائس چانسلر 

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی معاشی مشکلات کے خاتمے کے لئے منتخب نمائندے اپنا کردار ادا کریں ۔ وائس چانسلر 

یونیورسٹی میں داخلہ مہم جاری ہے ، نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے فیسوں میں کمی کی گئی ہے ۔وائس چانسلر 

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے لئے خصوصی مالیاتی پیکج کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے۔ ملک محمد اقبال چنڑ

 

545392581_1190729596428649_6210831280181893339_n545384935_1190729643095311_5148152211387837437_n

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.