About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Vice Chancellor IUB meeting with Ms. Kanwal Shuazab

پی آر او نمبر461/21، مورخہ 01-08-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ محترمہ کنول شوذب سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ پروفیسرڈاکٹر اطہر محبوب نے جامعہ اسلامیہ کے لیے احمد پور شرقیہ کیمپس سمیت 6بڑے منصوبوں کی سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی سے منظوری پر محترمہ کنول شوذب کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہاکہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی فیکلٹی اور ہزاروں طلباء وطالبات نے ان منصوبوں خصوصااحمد پور شرقیہ کیمپس کے قیام میں ان کی انتھک کوششوں کو سراہا ہے۔ اس موقع پر ان منصوبوں پر جاری پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔

wvc iub meet Fedral Minister Kanwan shozaib

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.