About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

VC Prof Dr. Naveed Akhtar and other officers of IUB express their grief over the demise of the Saraiki poet Panzada Shad

پی آر او نمبر 110/24
مؤرخہ 28.03.2024 
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ریاست بہاول پور کی ادبی، تاریخی اور سرائیکی زبان و ادب کے بزرگ ترین شاعر پنوں زادہ شاد کی وفات پر وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، رجسٹرار محمد شجیع الرحمن، ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگوئجز پروفیسر ڈاکٹر سید عامر سہیل، چیئرمین شعبہ سرائیکی ڈاکٹر محمد ممتاز خان، ڈائریکٹر میڈیا اینڈ پبلک ریلیشنز شہزاد احمد خالد اور لیکچرار شعبہ سرائیکی اطہر محمود لاشاری نے اظہار تعزیت کیا ہے۔ پنوں زادہ شاد نے بے شمار سرائیکی کتب تحریر کیں جن میں آخری کتاب کوئی کہیندا کائے نی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے شائع کی۔ وائس چانسلر نے دعا کی اللہ تبارک وتعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرمائے اہل خانہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین

 

panu zada shad (Late)

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.