About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

University announcement for MCS exams of Affiliated Colleges

پی آر او نمبر243/20، مورخہ 24-9-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے ایک اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی کے الحاق شدہ کالجوں کے ایم سی ایس کے امتحانات 5اکتوبرسے روایتی طریقہ کار کے مطابق منعقد ہوں گے۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ کرونا کے باعث باقاعدگی سے کلاسز نہ ہونے کی وجہ سے طلباء وطالبات کے گزشتہ سمسٹرز کے گریڈز کو تحفظ فراہم کیا جائے گا اور امتحان کے کامیاب انعقا دکے بعد نومبر 2020کے آخر تک نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.