About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

Two PhD scholars from the Department of Educational Training will have their open defences on May 7, 2025.

پی آر او نمبر 169/25
مورخہ 06.05.2025
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
بہاولپور (پ ر) شعبہ ایجوکیشنل ٹریننگ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالرز محمد مشتاق اسیس اور قرات العین شبیر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ07 مئی 2025 دن 02 بجے شعبہ ایجوکیشنل ٹریننگ بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ محمد مشتاق نے اپنا تحقیقی مقالہ سپروائزر ڈاکٹر محمد وحید اور قرات العین شبیر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر سیدہ لبنی شوکت کی زیر نگررانی مکمل کیے ہیں۔ ڈاکٹرنادیہ گیلانی ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ سپیشل ایجوکیشن یونیورسٹی آف اوکاڑہ بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

WhatsApp Image 2025-05-06 at 9.20.24 PM (2)WhatsApp Image 2025-05-06 at 9.20.24 PM (1)

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.