About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

The open defense of PhD scholar Naila Sarwar of the Department of Botany will be held on February 25, 2026.

پی آر او نمبر 77/26 مؤرخہ 24.02.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
شعبہ باٹنی دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرنائلہ سرور کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفینس مورخہ 25 فروری 2026 صبح 11 بجے جناح آڈیٹوریم  فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیو لوجیکل سائنسز بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا ۔نائلہ  سرور نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر مسرت کی زیر نگرانی مکمل کیا۔  اس موقع پر ڈاکٹر انس علی شاہ اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ باٹنی یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2025 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.