About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

The IUB Announced the New Schedule for LLB 3 year program Part I-II-III Supplementary Examination

پی آر او نمبر 22/14مورخہ11.01.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ امتحانات اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکے ایک اعلان کے مطابق ایل ایل بی 3سالہ پروگرام پارٹ I-II-IIIسپلیمنٹری امتحان 2020کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ10فروری2022، ڈبل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ  22فروری2022، تین گنا فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ03مارچ 2022ہے۔مزید معلومات کے لیے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی ویب سائٹ www.iub.edu.pk وزٹ کریں۔

© 2021 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.