About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

The Department of Zoology will hold the PhD open defense of candidate Ardas Masood on November 13, 2025.

پی آر او نمبر 433/25
مؤرخہ 11.11.2025
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور 
بہاولپور (پ ر) شعبہ ذوالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالر ارداس معصود کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 13 نومبر 2025 کو دن 12 بجے شعبہ ذوالوجی بغدادالجدید کیمپس ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ سپروائزر ڈاکٹر خالد جاوید اقبال اور کو سپروائزر ڈاکٹر فرحان اقبال کی زیرنگرانی مکمل کیا۔ ڈاکٹر عرفان باہو شعبہ ذوالوجی چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.