About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Teaching activities in all campuses of IUB will remain suspended for the next two days, 11 and 12 May 2023

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے تمام کیمپسز میں تدریسی سرگرمیاں آئندہ دو روز جمعرات اور جمعہ 11 و 12 مئی 2023 کو معطل رہیں گی۔ فائنل سیمسٹر کے امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ شعبہ امتحانات کے تحت تین سالہ ایل ایل بی سیشن 2021 فرسٹ سیمیسر کے بہاولپور، بہاولنگر،  رحیم یار خان،  ناروال، گجرات، سرگودھا، بھکر اور راولپنڈی کے مراکز میں ہونے والے پرچے بھی ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔
ڈائریکٹر اکیڈیمکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.