About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Six IUB students have arrived at Sichuan Agricultural University (SAU) China on fully funded PhD scholarships

PRO No. 167/23 Dated 17.04.2023
Directorate of Public Relations 
The Islamia University of Bahawalpur
As many as six students of IUB have reached Sichuan Agricultural University (SAU) China on fully funded PhD scholarships.  The Director International Linkages the Islamia University of Bahawalpur, Dr. Abid Shahzad told that these scholarships were given to IUB through an MoU signed between the two universities. It is worth mentioning that Dr. Ali Raza Director National Research Center for Inter-cropping played a vital role to establish this collaboration between IUB and SAU. Dr. Abid Shahzad further told that as many as 20 other students from IUB will be reaching to SAU very soon as their visas are in process. SAU China has agreed to give twenty fully funded Post graduate scholarships to IUB’s students every year. This year the potential students are getting the acceptance letters from SAU’s supervisors to be eligible to get these scholarships. The Directorate of International linkages is processing all these scholarships for IUB students. The Vice Chancellor Prof. Dr. Athar Mahboob has congratulated the students and appreciated the efforts of the IUB team on materializing the students dreams. He urged the students to work hard in China and prove themselves as the true ambassador of the Islamia University of Bahawalpur and Pakistan.


sich un eng

 

پی آر او نمبر 23/167
مورخہ 17.04.2023
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے 6 طلباء وطالبات خصوصی سکالرشپ پر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے سیچوان ایگریکلچر یونیورسٹی چین پہنچ گئے ہیں۔ وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کے ویژن کے مطابق جامعہ اسلامیہ کے عالمی جامعات سے روابط اور اشتراک بڑھاتے ہوئے ڈائریکٹوریکٹ آف انٹرنیشنل لنکجز نے چین کی سیچوان ایگریکلچر یونیورسٹی سے خصوصی معاہدہ کیا۔ اس معاہدے کو عملی جامعہ پہنانے میں ڈاکٹر محمد علی رضا ڈائریکٹر نیشنل ریسرچ اینڈ انٹرکراپنگ سنٹر نے کلیدی کردار ادا کیا۔ ڈائریکٹر انٹرنیشنل لنکجز ڈاکٹر عابد شہزاد نے بتایا کہ جلد ہی مزید 20 طلباء وطالبات بھی ویزہ و دیگر دستاویزی عمل مکمل ہونے کے بعد چین پہنچ جائیں گے۔ دونوں جامعات کے مابین معاہدے کی رو سے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کو سالانہ 20 پوسٹ گریجویٹ سکالرشپ فراہم کیے گئے ہیں۔ وائس چانسلر انجینئرپروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے سیچوان ایگریکلچر یونیورسٹی میں سکالرشپ پر داخلہ لینے والے طلباء وطالبات کو مبارکباد دی اور انہیں کہا کہ وہ وطن عزیز اور جامعہ کے سفیر کے طور پر احسن طریقے سے اپنی تدریسی و تحقیقی سرگرمیاں سرانجام دیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنیشنل لنکجز وائس چانسلر کی خصوصی ہدایت پر بین الاقوامی جامعات اور اداروں سے تدریس و تحقیق میں تعاون و اشتراک کے لیے قائم کیا گیا۔ اس ڈائریکٹوریٹ کے تحت چین مشرقی وسطہ، یورپ، مشرقی بعید، امریکہ، آسٹریلیا اور دیگر خطے کی جامعات سے معاہدے کیے گئے ہیں اور جلد ہی دیگر ممالک کی جامعات سے فیکلٹی اور طلباء وطالبات کی سطح پر باہمی تبادلے اور مشترکہ تحقیقی منصوبے مکمل کیے  جائیں گے۔


 

sich un ur


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.