About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Success Full Open Defense conducted at Islamic Studies Department

پی آر او نمبر301/20، مورخہ 05-11-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ علوم اسلامیہ کے پی ایچ ڈی سکالر حافظ محمد صدیق کے تحقیقی مقالے کاکامیاب اوپن ڈیفنس ہو گیا۔ پی ایچ ڈی سکالر حافظ محمد صدیق نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان"Human Dignity in the Perspective of Seertul Nabi and Current Era":  ڈاکٹرعبدالغفار،ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ علوم اسلامیہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیاتھا۔پروفیسر ڈاکٹر محمد عبداللہ، شعبہ علوم اسلامیہ، پنجاب یونیورسٹی لاہور،ڈاکٹر حافظ سجاد تترالوی، شعبہ تاریخ وفکراسلامی، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے بطور بیرونی ممتحنین شرکت کی۔ 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.