About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Scholars of Urdu Department Ms. Tanzeela Aslam, Ms. Rabia Rehman and Ms. Sadia Mohsin were declared successful

پی آراونمبر 366/22
مورخہ 29.09.2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ اردو، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرز تنزیلہ اسلم، رابعہ رحمن اور سعدیہ محسن کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 29ستمبر 2022ء،شعبہ اردو، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوئے۔ مذکورہ سکالر زنے اپنے تحقیقی مقالے ڈاکٹرروبینہ رفیق، اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پرڈاکٹر ممتاز خان کلیانی، ڈاکٹر شگفتہ حسین، ڈاکٹر خالد ندیم، ڈاکٹر خاور نوازش نے بطور بیرونی ممتحنین شرکت کی۔ اس موقع پرتمام پی ایچ ڈی سکالرز کو اپنے تحقیقی مقالوں میں کامیاب قرار دیاگیا۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.