About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

PhD Scholar Muhammad Zeshan Haider of the Department of Zoology will publicly defend his thesis on July 23, 2026.

شعبہ زوالوجی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالر محمد ذیشان حیدر کے تحقیقی مقالے کا مجلسی دفاع مورخہ 23 جولائی 2026 کو دن 11:00 بجے جناح آڈیٹوریم، فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز، بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ "پنجاب، پاکستان میں بلیک کائٹ (ملوس مائیگرنس) کی آبادیوں میں جینیاتی تنوع اور آبادی کی ساخت"کے عنوان سے اپنی سپروائزر ڈاکٹر گلناز افضل، ایسوسی ایٹ پروفیسر اور کو سپروائزر ڈاکٹر حافظ اشفاق احمد، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ  انیمل بریڈنگ اینڈ جنیٹکس کی زیرِنگرانی مکمل کیا۔
ڈاکٹر شازیہ پروین، چیئرپرسن شعبہ زوالوجی،  دی وومن یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گی۔ اساتذہ، طلبہ و طالبات اور ایم فل و پی ایچ ڈی سکالرز کو مجلسی دفاع میں شرکت کی دعوتِ عام ہے۔

 

WhatsApp Image 2026-07-21 at 12.21.17 PM

© 2025 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.