About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Scholar Miss Abida Firdous has been declared successful for the PhD degree after the Open Defense Examination

پی آر او نمبر 22/257

مورخہ 25.07.2022

پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور

شعبہ اکنامکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالر عابدہ فردوس کا ماحولیاتی تنزلی، اقتصادی ترقی، اور آمدنی میں عدم مساوات،سارک ممالک کا کیس اسٹڈی کے موضوع پر پی ایچ ڈی اوپن ڈیفنس 22 جولائی 2022، کو منعقد ہوا۔ پی ایچ ڈی سکالر کو اوپن ڈیفنس امتحان کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری کے ایوارڈ کے لیے کامیاب قرار دیا گیا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر عابد رشید گل، چیئرپرسن، شعبہ معاشیات، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ بیرونی ممتحن ڈاکٹر محمد رمضان شیخ، ایسوسی ایٹ پروفیسراور پروفیسر ڈاکٹر ملک محمد ظاہر فریدی، ڈائریکٹر سکول آف اکنامکس، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان شریک تھے۔ انہوں نے کامیاب اوپن ڈیفنس پر سکالر عابدہ فردوس کو مبارکباد دی۔

 

phd urdu

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.