About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Phd open defense Institute of Physics

پی آر او نمبر290/22، مورخہ13.08.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
انسٹی ٹیوٹ آف فزکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرعبدالراؤف ملک کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس15اگست  2022ء، صج10بجے، انسٹی ٹیوٹ آف فزکس، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر حفیظ اللہ جنجوعہ شعبہ فزکس،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر فیاض حسن، ایسو سی ایٹ پروفیسر، شعبہ فزکس، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر خالدمحمود ایسو سی ایٹ پروفیسر شعبہ فزکس، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.