About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Phd open defense Department of mathematics

پی آر نمبر 521/22
مورخہ 26.12.2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ آف میتھمیٹکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرزعقیل الرحمن اور انتظار مہدی کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 28 دسمبر 2022ء، 10 بجے، ڈیپارٹمنٹ آف میتھمیٹکس، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ مذکورہ سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالے پروفیسرڈاکٹرظہیرعباس، ڈیپارٹمنٹ آف میتھمیٹکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر مدثر نذیر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر محمد نوید، ایسو سی ایٹ پروفیسر یونیورسٹی آف ایجوکیشن جوہر آباد کیمپس بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.