About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense of Department of Islamic Studies (II)

پی آر او نمبر 483/22
مورخہ 02-11-2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ علوم اسلامیہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی ملک فرخ کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 06 دسمبر2022ء، دوپہر4بجے کانفرنس روم، فیکلٹی آف اسلامک لرننگ، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرز ملک فرخ نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹرحافظ افتخاراحمد، شعبہ قرآنک سٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع ڈاکٹرمحمد اعجاز، ڈائریکٹر شیخ زید اسلامک سینٹر، پنجاب یونیورسٹی لاہور، پرافیسر ڈاکٹر بادشاہ رحمان، شعبہ علوم اسلامیہ، یونیورسٹی آف مالاکنڈ چک دراہ بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.