About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Islamic Studies

پی آر نمبر 514/22
 مورخہ 23.12.2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک سٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد مدنی کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 26 دسمبر 2022ء، 10 بجے، کانفرنس روم، فیکلٹی آف اسلامک لرننگ، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔ مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر حافظ سلطان محمود اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ قرآنک سٹڈیز،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر محمد عبداللہ، ڈائریکٹر حمید اللہ چیئر، پنجاب یونیورسٹی لاہور اور ڈاکٹر مفتی عبدالباسط، شیخ زید اسلامک سنٹر پنجاب یونیورسٹی لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.