About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense Department of Islamic Studies

پی آر او نمبر 482/22
مورخہ 02-11-2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ علوم اسلامیہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرشفقت الرحمن کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس06 دسمبر 2022ء، دوپہر3 بجے کانفرنس روم، فیکلٹی آف اسلامک لرننگ، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرز شفقت الرحمن نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹرحافظ افتخاراحمد، شعبہ قرآنک سٹڈیز،  اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محی الدین ہاشمی، ڈین فیکلٹی آف عریبک اینڈ اسلامک سٹڈیز، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد، پروفیسرڈاکٹر ازکیا ہاشمی، ڈین فیکلٹی آف اسلامک سٹڈیز، ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.