About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Phd open defense Department of Islamic studies

پی آر نمبر413/22، مورخہ 22/10/2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
شعبہ اسلامک سٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرفرخندہ فرحت کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس24اکتوبرء2022، صج11بجے سید سلمان ندوی آڈیٹوریم، فیکلٹی ااف اسلامک لرننگ  بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔مذکورہ سکالرنے اپناتحقیقی مقالہ ڈاکٹرابرار محی الدین مرزا، سابق اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ علوم اسلامیہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر محمد یوسف فاروقی، سابق ڈین فیکلٹی آف شریعہ، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد اور پروفیسر ڈاکٹر سعید الرحمن، سابق پروفیسر شعبہ علوم اسلامیہ بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.