About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense Department of Islamic Studies

پی آراونمبر 363/22، مورخہ 28.09.2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ اسلامک اسٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرحافظ محمد اسلم کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس29ستمبر 2022ء،11بجے،مین آڈیٹوریم، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹرشبیر احمد ابو الحسن، چیئرمین شعبہ حدیث،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹرمحمد عبداللہ، شعبہ علوم اسلامیہ، پنجاب یونیورسٹی لاہور اور ڈاکٹر حافظ سجاد تترالوی، ایسو سی ایٹ پروفیسر، شعبہ تاریخ و فکر اسلامی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.