About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Phd open defense department of History

پی آر او نمبر315/22، مورخہ30.08.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ تاریخ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرزساجد حسین اور جمیل احمد خان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس31اگست  2022ء، دوپہر2بجے، شعبہ تاریخ، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہو ں گے۔مذکورہ سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالے ڈاکٹر سمیہ خالد، چیئرپرسن شعبہ تاریخ،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر عصمت ناز، شعبہ تاریخ و مطالعہ پاکستان، ویمن یونیورسٹی ملتان،پروفیسر ڈاکٹر خورشید احمد، بہاول پور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔
اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.