About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Phd Open defense department of English

پی آر نمبر410/22، مورخہ 20/10/2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
ڈیپارٹمنٹ آف انگلش، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرصفیہ صدیقی کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس21اکتوبرء2022، صج10بجے مین آڈیٹوریم، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔مذکورہ سکالرنے اپناتحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر محمد ایوب ججہ، ڈیپارٹمنٹ آف انگلش، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر نوید چوہدری، چیئرمین شعبہ انگلش، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی بہاول پور اور پروفیسر ڈاکٹر ظہیر جنگ خٹک، کرتبہ یونیورسٹی پشاور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.