About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Phd open defense department of Computer Science

پی آر او نمبر 22/252،مورخہ22.07.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ کمپیوٹر سائنس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالررانا محمد سلیم کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس23جولائی 2022ء، صج10بجے، شعبہ کمپیوٹر سائنس بغد ادالجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپناتحقیقی مقالہ ڈاکٹر سید رفاقت حسین کاظمی، شعبہ سافٹ ویئر انجینئرنگ،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر محمد یونس، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ کمپیوٹر سائنس، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد اور ڈاکٹر ملک محمد علی شاہد، اسسٹنٹ پروفیسر کامسٹیس انسیٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میلسی روڈ وہاڑی بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.