About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Phd open defense department of Agronomy

پی آر او نمبر308/22، مورخہ26.08.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ ایگرانومی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالربلال ذولفقار کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس27اگست  2022ء، صج10بجے، شعبہ ایگرانومی، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر محمد اون ثمر رضا، شعبہ ایگرانومی،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر محمد فرخ سلیم، ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ ایگرانومی اور ڈاکٹر شکیل احمد انجم، ایسو سی ایٹ پروفیسر، شعبہ ایگرانومی، یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.