About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Phd Open defense Department of information Technology

پی آر او نمبر 22/242،مورخہ02.06.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرحافظ محمد ثناء اللہ بدر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس04جون 2022ء، صج10بجے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر نجیا سحر،شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر عبدالرزاق، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ کیمپوٹر سائنس میاں نواز شریف ایگریکلچر یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر معروف پاشا ایسو سی ایٹ پروفیسر شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی
WhatsApp Image 2022-06-02 at 10.34.52 AMملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.