About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at the Department of Statistics, IUB

پی آر او نمبر 459 /23
مورخہ 03.11.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ شماریات کے پی ایچ ڈی سکالر اظہر حسین شاہ کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 04 نومبر 2023؁ء بروز ہفتہ 02:00 بجے دوپہر، ڈیمپارٹمنٹ شماریات بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔ اظہر حسین شاہ نے اپنا تحقیقی مقالہ بہ عنوان "On Robustness of Composite Designs within Split-plot Structure" ایسوسی ایٹس پروفیسر ڈاکٹر فرخ شہزاد شعبہ شماریات، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ شعبہ شماریات بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سید اعظیم علی شعبہ شماریات یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈ اینیمل سائنس لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہئ کرام، طلبہ وطالبات اور پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوتِ عام ہے


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.