About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at the Department of Soil Science, IUB

پی آر او نمبر 546 /23
مورخہ 22.12.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ آف سوائل سائنس، انسٹی ٹیوٹ آف سوائل اینڈ واٹر ریسورسز، فیکلٹی آف ایگری کلچر اینڈ اینوائرمنٹ، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالر شمائلہ شاہد کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفینس مورخہ 3 جنوری 2024 بروز بدھ 11 بجے آڈیو ویڈیو روم، خواجہ فرید آڈیٹوریم، بغداد الجدید کیمپس، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور میں منعقد ہوگا۔ شمائلہ شاہد نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر اظہر حسین، ایسوی ایٹ پروفیسر، ڈیپارٹمنٹ آف سوائل سائنس، دی اسلامیہ یو نیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے اس موقع پر ڈاکٹر محمد باقر حسین، ایسوی ایٹ پروفیسر اور ڈاکٹر شکیل احمد اسسٹنٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف سوائل سائنس اینڈ اینوائرمینٹل سائنسز، محمد نواز شریف یو نیورسٹی آف ایگری کلچر ملتان بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔

 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.