About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at the Department of Pharmaceutics, IUB

پی آر او نمبر 23/179
مورخہ 28.04.2023
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ فارماسیوٹکس کی پی ایچ ڈی سکالرپلوشہ خان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 03 مئی 2023 کو صبح 10 بجے ڈیپارٹمنٹ آف فارماسیوٹکس، خواجہ فرید کیمپس میں ہوگا۔ پی ایچ ڈی اسکالر نے ڈین فیکلٹی آف فارمیسی پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، اسلامیہ یونیورسٹی، بہاولپور کی نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر اختر رسول چیئرمین شعبہ  فارماسیوٹکس، فیکلٹی آف فارمیسی جی سی یونیورسٹی فیصل آباد اور پروفیسر ڈاکٹر نثار حسین شاہ، چیئرمین شعبہ  فارماسیوٹکس، فیکلٹی آف فارمیسی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحن کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.